MASALA RAITA
Ingredients
- 1 cup Hung curd
- 1 tsp Lemon juice
- 1 tsp Crushed cumin
- 1/2 cup Cream
- 1/4 tsp Chat masala
- 1/4 tsp Black salt
- 1 tbsp Sugar
- 1/2 tsp Chili powder
- Coriander leaves for garnish
Instructions
- Whip everything together, serve chilled, garnish with coriander leaves.
مسالہ رائتہ
Ingredients
- ہنگ دہی 1 کپ
- لیموں کا رس 1 چمچ
- پسا ہوا زیرہ 1 عدد
- کریم آدھا کپ
- چاٹ مسالہ ¼ چائے کا چمچ
- کالا نمک ¼ چائے کا چمچ
- چینی 1 چمچ
- مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- گارنش کے لیے ہرا دھنیا
Instructions
- ہر چیز کو ایک ساتھ پھینٹیں، ٹھنڈا کر کے سرو کریں، دھنیا کے پتوں سے گارنش کریں۔