Bhopali Kabab Recipe
Ingredients
- 500 g Mince
- 3 tbsp Chopped Onions
- 2 tbsp Coriander Leaves
- 2 Green Chilies
- 1 tsp Ginger Garlic Paste
- 2 tbsp Cheddar Cheese
- 2 Boiled Eggs
- 1 tsp Allspice
- 1 tsp Red Pepper Crushed
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Roasted & Crushed Cumin
- 1 tsp Roasted & Crushed Coriander
- 1 Egg
- 2 tbsp Gram Flour Roasted
Instructions
- In a chopper add all the ingredients. Process until well combined.
- Take it out the mixture in a bowl and shape into kababs. Shallow fry kababs from both sides until golden brown.
- Dish it out. Delicious Bhopali Kabab are ready to serve.
بھوپالی کباب کی ترکیب
Ingredients
- قیمہ 500 گرام
- کٹی پیاز 3 کھانے کے چمچ
- دھنیہ کے پتے 2 کھانے کے چمچ
- ہری مرچ 2
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- چیڈر پنیر 2 کھانے کے چمچ
- ابلے ہوئے انڈے 2
- آل اسپائس 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پسی ہوئی1 چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- بھنا ہوا اور پسا ہوا زیرہ 1 چائے کا چمچ
- بھنا اور پسا ہوا دھنیا 1 چائے کا چمچ
- انڈہ 1
- بیسن بھنا ہوا 2 کھانے کے چمچ
Instructions
- ایک بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں۔اچھی طرح سے مل جانے تک عمل کریں۔
- مکسچر کو ایک پیالے میں نکال کر کباب کی شکل دیں کبابوں کو دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہونے تک شیلو فرائی کریں۔
- اسے ڈش آؤٹ کریں۔مزیدار بھوپالی کباب پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔