Snacks

Aaloo Ki Kachoriyan

Aaloo Ki Kachoriyan

Prep Time 15 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 1/2 kg Boiled Potatoes
  • Salt to taste
  • 1 tsp Chopped Red Chillies
  • 1/2 tsp Ground black pepper
  • 1 tbsp Ground coriander
  • 1/2 tsp Cumin seeds
  • 1 bunch Green Coriander
  • 4-6 nos Green Chilles
  • 4 tbsp Lemon Juice
  • 1 tbsp Jaggery (crushed)
  • 4 tbsp Water
  • 1/2 kg Flour
  • 1/2 tsp Baking soda
  • 1/4 tsp Oregano

Instructions
 

  • Add salt, chopped red chillies, ground black pepper, coriander leaves, cumin seeds, coriander leaves, green chillies and lemon juice to the boiled potatoes and cool them for five to ten minutes.
  • Now mix pasagar and water in a pan and cook for two to three minutes and make syrup.
  • Then in a bowl, mix flour, salt, baking soda, and yagano, jaggery syrup and as needed water and knead it well and cover it with a muslin cloth and keep it for ten to fifteen minutes.
  • After that, make small balls of the kneaded dough and add the potato mixture in them and close the corners with the help of wet hands.
  • Then cool the kachuris in the fridge for ten to fifteen minutes.
  • Now heat oil in a pan and deep fry the kachoris. When it turns golden brown, take it out and start hot.

آلو کی کچوریاں

Prep Time 15 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  آلو آدھا کلو (اُبلے ہوئے)
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  •  پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  •  ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  •  زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  •  ہرادھنیا ایک گٹھی
  •  ہری مرچ چار سے چھ عدد
  •  لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  •  گڑ دوکھانے کے چمچ(پسا ہوا)
  •  پانی چار کھانے کے چمچ
  •  میدہ آدھا کلو
  •  بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  •  اور یگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Instructions
 

  • اُبلے ہوئے آلوؤں میں نمک،کٹی لال مرچ ،پسی کالی مرچ ،ثابت دھنیا ،زیرہ ،ہرادھنیا ،ہری مرچ اور لیموں کا رس ملا کر پانچ سے دس منٹ کے لیے ٹھنڈا کریں۔
  • اب پین میں پساگڑ اور پانی ملا کر دو سے تین منٹ پکائیں اور شیرہ بنالیں۔
  • پھر ایک پیالے میں میدہ،نمک،بیکنگ سوڈا، اور یگانو،گڑ کا شیرہ اور حسب ضرورت پانی ملا کر اچھی طرح گوندھیں اور ململ کے کپڑے سے ڈھانک کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  • اس کے بعد گوندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر ان میں آلو کا مکسچرڈالیں اور کونوں کو گیلے ہاتھ کی مدد سے دبا کر بند کردیں۔
  • پھر کچوریوں کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں ٹھنڈا کرلیں۔
  • اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے کچوریاں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن براؤن ہو جانے پر نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating