Aloo Kay Dahi Baray Recipe
Ingredients
- 500 g Potatoes
- 1 tsp Red Chilli Powder
- ½ tsp Garam Masala Powder
- ½ tsp Crushed Red Chilli
- 1 tsp Cumin seeds (Roasted & Crushed)
- ½ tsp Salt
- 2 small Onion
- 3 Green Chillies
- ¼ cup Bread Crumbs
- 1 tbsp Lemon Juice
- 2-3 tbsp Fresh Coriander
- Oil For Frying
- 400 g Yogurt
- 1 tbsp Chaat Masala Powder
- ¼ cup Water
For Tarka:
- 3-4 Oil
- 1 tbsp Mustard Seeds
- 5-6 Button Red Chillies
- Few Curry Leaves
- ½ tsp Cumin Seeds
Instructions
- In a bowl, add potatoes & mash well with the help of masher.
- Add red chilli powder,garam masala powder,red chilli crushed,cumin seeds,salt,onion,green chillies, breadcrumbs,lemon juice,fresh coriander & mix until well combined.
- Take small quantity of mixture and make thick kababs of equal size (makes 11-12).
- In a frying pan, heat cooking oil & fry kababs on medium flame from both sides until golden brown.
- In a bowl, add yogurt, chaat masala & whisk well.
- Add water, whisk well & set aside.
For Tarka:
- In a small frying pan,heat cooking oil,add mustard seeds,button red chillies,curry leaves,cumin seeds & mix well.
- In a serving dish,add aalo baray,drizzle prepared yogurt mixture,pour tarka & serve!
آلو کے دہی بڑے کی ترکیب
Ingredients
- ابلے ہوئے آلو 500 گرام
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچ
- زیرہ پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
- نمک ½ چائے کا چمچ
- پیاز 2 چھوٹی
- ہری مرچیں 3
- بریڈ کرمبس ¼ کپ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- تازہ دھنیا 2-3 کھانے کے چمچ
- تلنے کے لیے تیل
- دہی 400 گرام
- چاٹ مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
- پانی ¼ کپ
تڑکے کے لیے
- تیل 3-4 کھانے کے چمچ
- رائے دانا 1 چائے کا چمچ
- ثابت لال مرچ 5-6
- کڑھی پتی۔ 10-12
- زیرہ ½ چائے کا چمچ
Instructions
- ایک پیالے میں آلو ڈال کر میشر کی مدد سے اچھی طرح میش کر لیں۔
- لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، لال مرچ پسی ہوئی، زیرہ، نمک، پیاز، ہری مرچ، بریڈ کرمبس، لیموں کا رس، تازہ دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
- تھوڑی مقدار میں آمیزہ لیں اور برابر سائز کے موٹے کباب بنا لیں۔
- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کبابوں کو درمیانی آنچ پر دونوں طرف سے سنہری ہونے تک بھونیں۔
- ایک پیالے میں دہی، چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔-پانی ڈالیں، اچھی طرح ہلائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
تڑکے کے لیے
- ایک چھوٹے فرائنگ پین میں، کوکنگ آئل گرم کریں، رائے دانے، بٹن لال مرچ، کڑھی پتے، زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- سرونگ ڈش میں، آلو بڑے ، دہی کا تیار مکسچر، تڑکا ڈال کر سرو کریں!