Cheesy Bread Fingers
Ingredients
- 1/12 cup Grated cheddar cheese
- 8 pcs Bread
- 2 nos Green onions chopped
- 1/2 tsp Black pepper
- 1/2 tsp Chicken Powder
- Salt to taste
- 1 nos Egg
- Oil for frying
Instructions
- Cut the edges of the first bread slice and make the edges into breadcrumbs
- Now add cheddar cheese, green onion, black pepper, chicken powder and salt in a bowl and mix
- Then press the bread slice and add the prepared filling in it and roll it
- Now dip these bread rolls in egg and fold them into crumbs and deep fry them in hot oil.
چیزی بریڈ فنگرز
Ingredients
- چیڈر چیز آدھا کپ کدوکش کیا ہوا
- بریڈ سلائس آٹھ عدد
- ہری پیاز دو عدد کٹی ہوئی
- کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
- چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- انڈا ایک عدد
- تیل تلنے کے لیے
Instructions
- پہلے بریڈ سلائس کے کنارے کاٹ کر کناروں کو بریڈ کرمبز بنالیں
- اب ایک پیالے میں چیڈر چیز، ہری پیاز، کالی مرچ، چکن پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں
- پھر بریڈ سلائس کو دبا کر اس میں تیار فلنگ ڈالیں اور رول کر لیں
- اب ان بریڈ رولز کو انڈے میں ڈپ کرکے کرمبز میں فولڈ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں