Fried Malta
Ingredients
- 1 pcs Malta
- 2 tsp Sugar
- 1 tbsp Flour
- A few drops of lemon juice
- 1/2 nos Eggs
- 3 tbsp Ghee
Instructions
- Beat the egg well
- Dissolve sugar in it
- Add lemon juice
- Add flour and beat
- Cut the round pieces of malt
- Remove the seeds
- Heat ghee in a frying pan and dip it in beaten egg and fry it in ghee on both sides
- Garnish on custard or drink with tea
فرید مالٹا
Ingredients
- مالٹا ایک عدد
- چینی دو چائے کے چمچ
- میدہ ایک کھانے کا چمچ
- لیموں کا رس چند قطرے
- انڈا آدھا
- گھی تین کھانے کے چمچ
Instructions
- انڈا خوب پھینٹ لیں
- اس میں چینی حل کر لیں
- لیموں کا رس ڈالیں
- میدہ ڈال کر پھینٹ لیں
- مالٹے کے گول قتلے کاٹ لیں
- بیج نکال دیں
- گھی فرائی پین میں گرم کر کے قتلے انڈے میں ڈبو کر گھی میں دونوں طرف سے تلیں
- کسٹرڈ پر سجائیں یا چائے کے ساتھ نوش کریں