Lobia Masala
Ingredients
- 250 gm White lobia (soaked) overnight
- 1/2 cup Oil
- 1 cup Onion (chopped)
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 1/2 cup Tomato Paste
- 1 tsp Salt
- 1 1/2 tsp Chili powder
- 1/2 tsp Turmeric
- 1/2 tsp Cumin seeds
- 1 tsp Coriander powder
- 1 tbsp Coriander leaves
- 2 tsp Green chilies (sliced)
Instructions
- Soak lobia overnight drain and keep aside.
- Heat oil add onions, stair fry till light brown add ginger garlic paste with tomatoes all the spices.
- Cook for 10 min.
- Add lobia and fry well for 5 min.
- Adding water if required, then add four cups water and cook on low heat for 1 hour till lobia is tender.
- Serve garnish with coriander and green chilies.
لوبیا مسالہ
Ingredients
- سفید لوبیا (بھیگی ہوئی) رات بھر 250 گرام
- تیل آدھا کپ
- پیاز (کٹی ہوئی) 1 کپ
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- ٹماٹر پیسٹ آدھا کپ
- نمک 1 چمچ
- مرچ پاؤڈر 1 ½ چائے کا چمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- زیرہ آدھا چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- دھنیا 1 چمچ
- ہری مرچ (کٹی ہوئی) 2 عدد
Instructions
- لوبیا کو رات بھر بھگو دیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- تیل گرم کریں، پیاز ڈالیں، ہلکا براؤن ہونے تک بھونیں، تمام مصالحے ٹماٹر کے ساتھ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں۔
- 10 منٹ تک پکائیں۔
- لوبیا شامل کریں اور 5 منٹ تک اچھی طرح بھونیں۔
- اگر ضرورت ہو تو پانی ڈالیں، پھر چار کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک گھنٹہ پکائیں جب تک لوبیا نرم نہ ہو جائے۔
- ہرے دھنیا اور ہری مرچوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔